نقد ادب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ادبی تنقید، ادب کے محاسن اور مصائب کا اندازہ، ادب و فن پر رائے، ادب کو پرکھنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ادبی تنقید، ادب کے محاسن اور مصائب کا اندازہ، ادب و فن پر رائے، ادب کو پرکھنا۔